Categories
Breaking news

حب: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق

حب: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے وندر ناکہ کھارڑی کے قریب پیش آنے والے حادثے میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

حب، ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

حب(نامہ نگار)لک بدوک کے مقام پر ٹرالر اور کار میں تصادم ہوگیا، تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق لاکھڑا سے بتایا جاتا ہے، تفصیلا ت کے مطابق مین آر…

ریسکیو ذرائع کے مطابق وندر ناکہ کھارڑی کے قریب کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔

حب حادثہ، 27 لاشیں ایدھی سردخانے کراچی منتقل

بلوچستان میں حب بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک…

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں اور تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *