Categories
Breaking news

حافظ عبدالرزاق کی عیادت کے لیے دوست احباب کی ان کی رہائش گاہ آمد

Advertisement

بارسلونا(پ ر)حافظ عبدالرزاق صادق جو ان دنوں علیل ہیں کی عیادت کے لیے دوست احباب جن میں چوہدری اشتیاق حسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین. پروفیسر طاہر عظیم. سردار گلفراز. قاضی احسان الحق. ملک مظہر شامل ہیں نے حافظ عبدالرزاق کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی اور ان کے لیے دعائے صحت کی. اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *