Categories
Breaking news

حافظ عبدالرزاق صادق کی مرحومہ بھابھی صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز)چوہدری محمد عاصم گوندل، چوہدری ظفر حسین کھٹانہ، چوہدری شہباز احمد کھٹانہ،میاں عرفان ساجد،چوہدری تنزیل رانجھا،ملک ابرار حسین، امجد منیر ڈار نےمعروف سماجی شخصیت اور سوشلسٹ رہنماپیپلز پارٹی یورپ کے انفارمیشن سیکرٹری حافظ عبدالرزاق صادق کی مرحومہ بھابھی صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر دعائیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *