Categories
Breaking news

حافظ عبدالرزاق صادق کی بھابھی صاحبہ کی وفات پر چوہدری امانت حسین مہر کااظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز)معروف پاکستانی بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری امانت حسین مہر نے گزشتہ روزمعروف سماجی شخصیت اورسوشلسٹ رہنماپیپلز پارٹی یورپ کے انفارمیشن سیکرٹری حافظ عبدالرزاق صادق کی مرحومہ بھابھی صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر چیف ایڈیٹر یورپ نیوز رضوان کاظمی بھی موجود ہیں۔

اس موقع پر دعائیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *