
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ دریائی کٹاؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے جس سے اب تک سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہو چکی ہے۔
حافظ آباد میں دریائے چناب کے بڑھتے ہوئے کٹاؤ سے محمود پور برج، فتحو اور ملاح والہ کے دیہات متاثر ہو رہے ہیں، جہاں کے متعدد مکین نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔
محمود پور کے مکینوں کا کہنا ہے کہ دریائی کٹاؤ سے ناصرف ان کے مکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ فصلیں بھی دریا برد ہو رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- بارشوں سےممکنہ دریائی کٹاؤ‘ قریبی آبادیوں کو منتقل کرنے کی ہدایات جاری
- دریائےجہلم کا کٹاؤ ، سرگودھا میں ہزارایکڑ زمین دریا برد
متاثرین نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ دریائی کٹاؤ سے بچانے کے لیے فوری حفاظتی بند تعمیر کیا جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارش
بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
-
ملک میں کورونا کیسز ساڑھے 15 لاکھ سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، شہریوں کو بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے
-
لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔
-
ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
محکمہ موسمیات نے آج سے منگل تک بلوچستان کے 15 اضلاع میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ توبہ اچکزئی کے ڈیم کے حفاظتی بند میں دراڑ پڑگئی۔
-
ملک کو باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
بہادرآباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست دی تھی۔
-
یہ کون لاڈلے ہیں؟ جو دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں رات گئے گھسے، پرویز رشید
اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ان کے وکلا بھی آگئے، رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی منتظر رہا۔
-
بلوچستان کے 15 اضلاع میں کل سے شدید بارشوں کا امکان
پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
صدر عارف علوی کا ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ
صدر مملکت نے کہا کہ ایسی حکومت بنائیں جوعوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔
-
جہلم: 13 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا ملزم گرفتار
ابتدائی بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ لڑکی کی رضامندی سے ہی ہم دونوں ملتے رہے ہیں۔
-
عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑگئی ہے، عطا تارڑ
وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑگئی ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ کے بعض لوگ تاحال نیوٹرل ہونے کو تیار نہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے لیکن اس کے بعض لوگ تاحال تیار نہیں، ہم چاہتے ہیں لڑائی جنگ میں نہ بدلے۔
-
بلوچستان میں بارشوں سے 100 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
بارشوں سے صوبے میں اب تک 6 ہزار 63 مکانات اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
-
فواد چوہدری میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟ چوہدری شجاعت
چوہدری شجاعت نے کہا کہ فواد چوہدری میرے سوال کے جواب میں ہنس دیے۔
-
کراچی میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے، سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان رہے گا۔
-
طیبہ گل کے الزامات کی تحقیقات سے متعلق انکوائری کمیشن قائم
نوٹی فکیشن کے مطابق انکوائری کمیشن کے ٹی او آر بھی طے کردیےگئے، انکوائری کمیشن جنسی ہراسگی، اختیارات کے غلط استعمال کی تحقیقات کرے گا۔