Categories
Breaking news

حافظ آباد: 10سالہ بچی کے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈی پی او

حافظ آباد:  10سالہ بچی کے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،ڈی پی او

حافظ آباد کے علاقے پنڈی بورے میں 10 سالہ بچی کے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ڈی پی او محمد معصوم کا کہنا ہے کہ بچی کو دارالامان بھجوا دیا گیا ہے۔

بچی کی والدہ نے ایف آئی آر میں موقف دیا کہ شوہر، بیٹی کی شادی زبردستی کروارہا تھا۔

لاہور میں بیوی کے ناراضگی ختم نہ کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے نوجوان سسرال گیا تھا، بیوی کے نہ ماننے پرخود کو آگ لگائی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں باپ سمیت 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *