Categories
Breaking news

حارث رؤف نے شاہد آفریدی سے معافی کیوں مانگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف نے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے معافی مانگنے کی وجہ بتا دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹسمین شاہد آفریدی کو پہلی گیند پر بولڈ کر کے فوراً ہی حارث رؤف نے سینئر کھلاڑی کو عزت دے کر ان سے معافی مانگی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *