Categories
Breaking news

حارث رؤف کا بگ بیش میں ناقابل یقین کیچ

حارث رؤف بگ بیش میں ناقابل یقین کیچقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش میں باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کرسب کو حیران کردیا

حارث رؤف ان دنوں آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

حارث نے پیر کے روز میلبرن اسٹارز اور رینیگیٹس کے درمیان جاری میچ میں باؤنڈری پر ایرون فنچ کا ناقابل یقین کیچ پکڑا،جس پر ان کو کافی داد دی گئی۔

گ بیش میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں میلبرن اسٹار نے پہلے کھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز بنائے جسے رینیگیٹس نے باآسانی 18 اوورز میں پورا کرلیا۔

میچ میں حارث نے شاندار کیچ کے علاوہ ایک وکٹ بھی حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *