Categories
Breaking news

حاجی ارشد باجوہ کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں

Advertisement
Advertisement

ویانا(نمائندہ دوست) یورپ اورآسٹریا کی معروف سماجی،سیاسی ، کاروباری شخصیت حاجی محمد ارشد باجوہ،اسد باجوہ اور ناصر باجوہ کی والدہ بہاولپور پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان چک نمبر 6 میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی،سماجی شخصیات نے شرکت کی۔آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کے علی شرافت،الحاج خواجہ محمد نسیم،حاجی محمد انور،بلال خان،حاجی سلطان احمد،حاجی قاسم علی،فاروق چوہدری،نعیم بٹ،چوہدری محمد نواز وڑائچ،ملک خرم،عرفان عرف فانی،حاجی ملک امین اعوان، سالزبرگ سےسید شاہد شاہ،حاجی چوہدری منیر احمد،حاجی قمر چوہدری، علی شوکت ، نعیم رضا قادری،حاجی اصغر باجوہ،قمر زمان، آصف محمود،میاں فرمان علی،مقصود احمد مغل،مولوی محمد ادریس،ملک خالد، قیصر والی،چوہدری ا برار احمد ایڈوکیٹ، سید عالم،خالد خان،مرزا شجاعت علی، حاجی فضل حسین،چوہدری سفیان ورک،حاجی ملک خلیل اعوان، ملک طارق اعوان،چوہدری امجد چھٹہ،الحاج شیخ وحید احمد قریشی، آصف جمال ،سعید احمد،افتخار احمد عرف گوگا،اسد بٹ،حاجی نعیم خان،فیصل چیمہ،طاہر اقرار شاہ ہالینڈ، انواراحمد خان دہلوی،سید محمود شاہ،عمر خان،غلام حسین نقوی،حاجی زاہد چوہان،حاجی مبارک علی،چوہدری محمد نعیم اختر ،ایم ایم ڈی منصوری،جواد حشمت،رانا محمد ادریس، عبدالسلام فرید،چوہدری حفیظ لننز،عرفان شاہد لنز،رانا قمر ظہیر لنز،نوید عاصم سٹائر مارک،عارف محمود،جاوید اکرم فاروقی،ملک عبدالحق، ادریس محمود، عارف محمودعمیر الطاف،اقبال غوری،میاں ندیم سالزبرگ، حاجی اورنگزیب،سیف اللہ خالد،رضوان رحمان و دیگر نے باجوہ برادران سے والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے، حاجی محمد ارشد باجوہ پاکستان میں ہیں ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *