
جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا 6 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کے مکمل صحتیاب نہ ہونے کے باعث ملتوی کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عثمان بزدار کا ڈسکہ الیکشن شفاف بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے این اے 75 ڈسکہ میںالیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کا اعلان کردیا۔
-
این اے 75 ڈسکہ: حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے حساس پولنگ اسٹیشن میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیلِ نو کردی
وزیراعظم کی عدم موجودگی میں وزیرخزانہ اقتصادی مشاورتی کونسل کی صدارت کریں گے۔
-
پیپلز پارٹی نے تازہ ترین واردات سینیٹ انتخابات کے دوران ڈالی، مراد سعید
مراد سعید نے کہا کہ ابھرتی معیشت اورسنبھلتی قوم انہیں کسی طور گوارا نہیں ہے۔
-
لاہور: نجی بس سے تاجر کا قیمتی پتھروں اور نقدی سے بھرا بیگ چوری
پولیس کا کہنا ہے کہ نجی کمپنی کے بس ٹرمینل کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
-
کراچی: نجی اسپتالوں میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
کراچی کے مختلف نجی اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانا شروع کردی گئی ہے ۔
-
آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کی
سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کرلیا۔
-
ہم پر تاخیری حربے کا الزام ٹھیک نہیں، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ پارٹی اجلاس ملتوی کیے جانے کو تاخیری حربہ کہنے کا الزام ٹھیک نہیں۔
-
اپوزیشن کےخلاف اپوزیشن جماعتوں کااجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے،فیصل کریم
فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کا خفیہ اجلاس بلانے کے کیا مقاصد ہو سکتے ہیں۔
-
شاید پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ سیاست کا فیصلہ کرلیا ہے، احسن اقبال
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم گول کرنے ڈی کے قریب پہنچے تو پیپلزپارٹی نے گیم سے نکلنے کا فیصلہ کیا۔
-
خسرو بختیار سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر کا جواب
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف انکوائری کے سوال کا جواب دے دیا۔
-
خیبر پختونخوا حکومت کے احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں
خیبرپختون خوا حکومت نے ہفتے اور اتوار کو ایک شہر سے دوسرے شہر کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر رکھی ہے، لیکن حکومتی پابندی کی دھجیاں اڑا ئی جارہی ہیں۔
-
16 لوگوں کی بینائی جانے پر ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا
ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن کی 4 رکنی ٹیم نےملتان میں نجی اسپتال کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، ڈاکٹر و عملے کے بیانات بھی قلمبند کرلیے گئے۔
-
پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل، پی ٹی اے کا دعویٰ
پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگئی۔
-
پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی، شاہ محمود
شاہ محمود نے کہا کہ پہلے دن کہا تھا لٹیروں کا غیر فطری اتحاد دیر پا چلتا نظر نہیں آتا، اپوزیشن کے پاس عوامی ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے،
-
رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں
گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ فلو، کھانسی میں مبتلا نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہ نہیں آنا چاہئے۔