Categories
Breaking news

جے یو آئی میں ڈکٹیٹر شپ مسلط ہے، شبلی فراز

Advertisement

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر اصولی تنقید کرنے والوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت اور فسطائیت کی بدترین شکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے نے ثابت کردیا کہ جے یو آئی(ف) میں ڈکٹیٹر شپ مسلط ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ذرا سی تنقید برداشت نہ کرنے والوں نے قوم کو دکھا دیا کہ وہ اندر سے کتنے جمہوری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عہدے بھائیوں اور چہیتوں میں بانٹ کر جماعت پر جمہوریت کا لیبل چپکانے سے لوگوں کو دھوکا نہیں دیا جاسکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *