Categories
Breaking news

جے یو آئی سندھ کا 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان

جے یو آئی سندھ کا 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود نے 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان کردیا۔

شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا راشد محمود نے کہا کہ 20 نومبر کو پہلا تاریخی جلسہ شکارپور میں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کنٹینر پر صرف سیاسی قائدین کو گالیاں دیتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی قائد پر حملے کی سب سے پہلے مذمت مولانا فضل الرحمان نے کی۔

جے یو آئی سندھ کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو حکومت سے سیاسی قوتوں اور عوام نے نکالا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *