Categories
Breaking news

جی بی میں کل بیلٹ چوری پکڑی گئی، مریم اورنگزیب

Advertisement
جی بی میں کل بیلٹ چوری پکڑی گئی، مریم اورنگ زیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کل جو بیلٹ چوری پکڑی گئی اس پر ووٹ چور کرائے کے ترجمان شور مچا رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ گلگت بلتستان کے عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ کرائے کے ترجمانوں کے بیانات ثبوت ہیں کہ وہ گلگت بلتستان میں ہار چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *