Categories
Breaking news

جی بی میں ن لیگ کا دھاندلی کا شور، اعتراف شکست ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کا دھاندلی کاشوراعتراف شکست ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیشہ دھاندلی سے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہوگا، گلگت بلتستان کے عوام اُنہیں پہچانتے ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’وہ پوچھ رہے ہیں 5سال میں یہ کچھ نہ کرسکے تو اب ان کے لیے کیا کریں گے؟‘

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *