Categories
Breaking news

جی بی اے21 غذر 3 میں پولنگ شروع

Advertisement
جی بی اے21 غذر 3 میں پولنگ شروع

گلگلت بلتستان کے حلقے جی بی اے21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق گندائے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، گندائے میں کُل 908 رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ہے موجود ہے جن میں 505 مرد، 403 خواتین شامل ہیں، پولنگ اسٹیشن میں جی بی اسکاؤ ٹس، پولیس اور مجسٹریٹ تعنیات کو کیا گیا ہے ۔

گلگت بلتستان: پولنگ اسٹیشن گندائے میں کل ووٹنگ ہو گی

گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہ جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں کل پولنگ ہو گی۔

x
Advertisement

ریٹرننگ افسر کے مطابق گندائے پولنگ اسٹیشن سے15نومبرکو پولنگ بکس لے جانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

واضح رہے کہ 15 نومبر کو گندائے پولنگ اسٹیشن کے پولنگ بکس کو شر پسند عناصر اٹھا کر لے گئے تھے کس کے نتیجے میں الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے گندائے پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *