Categories
Breaking news

جی بی الیکشن میں خواتین کی بھرپور شمولیت خوش آئند ہے، مریم نواز

Advertisement
جی بی الیکشن میں خواتین کی بھرپورشمولیت خوش آئند ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان (جی بی) الیکشن میں خواتین کی بھرپور شمولیت خوش آئند ہے۔

Advertisement

اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مشکل موسمی حالات میں گلگت بلتستان کے عوام کے ووٹ ڈالنے پر انہیں سلام پیش کرتی ہوں۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

مریم نواز نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن ووٹ ڈالنے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شفاف بنائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *