Categories
Breaking news

جیکب آباد: دو گروپوں میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جیکب آباد: دو گروپوں میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جیکب آباد میں تھانا پُنھوں بھٹی کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گاؤں پُنھو بھٹی میں پیش آیا جہاں جلبانی برادری کے مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی پر کٹوہر برادری کے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب کٹوہر برادری کے مسلح افراد نے قمبر شہداد کوٹ میں فائرنگ کرکے جلبانی برادری کے دو افراد قتل کو کردیا۔

ایک ہی برادری کے دو گروپوں میں تصادم

گزشتہ دنوں عمرکوٹ شہر کی میونسپل حدود وارڈ نمبر 9…

ایس ایس پی شمائل ریاض ملک کے مطابق صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *