Categories
Breaking news

جیٹ 2 نے اسپین کی طرف جانے والی اپنی ساری پروازیں 14 اپریل تک منسوخ کر دیں

Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)جیٹ 2 نے سپین کی طرف جانے والی اپنی ساری پروازیں 14 اپریل تک منسوخ کر دیں ہیں .جیٹ2 کے کمپنی ٹویٹر اکائونٹ پر جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ بےیقینی کی صورت حال اور سرحدی پابندیوں کے پیش نظر وہ اپنی تمام پروازیں 14 اپریل تک منسوخ کر رہے ہیں۔
مزید کہا گیا کہ جن مسافروں کی بکنگ ہو چکی ہے، ان کی رقم واپس کر دی جائے گی۔ اس سے پہلے Jet2 نے اپنی پروازیں مارچ کے آخر تک منسوخ کی تھیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *