Categories
Breaking news

جیوانی کے سمندر سے 26 کلو وزنی نایاب مچھلی کا شکار

جیوانی کےسمندر سے26کلو وزنی سوا نامی مچھلی کا شکار،مقامی ماہی گیر

جیوانی کے سمندر سے 26 کلو وزنی سوا نامی نایاب مچھلی کا شکار کیا۔

مقامی ماہی گیر کا کہنا ہے کہ نایاب مچھلی کا گوادر کی تحصیل جیوانی کے ایک مچھیرے نے شکار کیا۔

ایک خریدار نے بولی لگاکر مچھلی 6 لاکھ 76ہزار روپے میں خرید لی۔

ماہرین سمندری حیات کا کہنا ہے کہ سوا مچھلی کی کمرشل اہمیت زیادہ ہے۔

ماہرین سمندری حیات کے مطابق مچھلی کا ایک مخصوص حصہ ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *