Categories
Breaking news

جیراد پیکے کی ریال میڈرڈ کے خلاف میچ میں شرکت کے لئے چھٹی کے روز بھی ٹریننگ

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا اسکواڈ کو منگل کی ٹریننگ کے بعد رونالڈ کومین کی جانب سے ایک دن کی چھٹی دے دی گئی ہے، بارسلونا ٹیم اب پرسوں بروز جمعرات دن12 بجے ٹریننگ شروع کرے گی۔
جیراد پیکےبدھ کے روز ٹریننگ کی چھٹی ہونے کے باوجود بارسلونا ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ کے لیے موجود تھے ۔ہاوی میغیول کے مطابق ان کے ریال میڈرڈ کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے لیکن وہ میچ کے لیے تیار ہونے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور اسی لیے وہ چھٹی کے دن بھی ٹریننگ کے لیے موجود تھے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *