Categories
Breaking news

جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش

جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے، تیز ہوائیں چلیں جبکہ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

پنجاب کے علاقوں کامونکی، جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *