Categories
Breaking news

جہاں جلسہ نہیں وہاں کنٹینر کی بھی ضرورت نہیں تھی، قریشی

جہاں جلسہ نہیں وہاں کنٹینرکی بھی ضرورت نہیں تھی، قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہاں جلسہ نہیں ہونا چاہیے تھا وہاں کنٹینرکی بھی ضرورت نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سختی نہیں ہو سکتی ، آگاہی دی جا سکتی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عوام غیر ضروری سرگرمیوں کو مؤخر کر دیں، کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے، احتیاط نہ کی تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار361 ہو گئی جبکہ ایک دن میں کورونا کے مزید 3 ہزار308 کیس سامنےآ گئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *