Categories
Breaking news

جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقات

جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقات

حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔

یہ بات ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے میڈیا کو بتائی ہے۔

ڈاکٹر فاروق ستار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی سمیت ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

فاروق ستار سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار پاکستان کا سیمی فائنل دیکھنے کےلیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار نے یہ بھی بتایا ہے کہ جہانگیر ترین نے آئندہ بھی مشاورتی سلسلہ بحال رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.