Categories
Breaking news

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے آڈٹ کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا گیا

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے آڈٹ کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی شوگرملز کا آڈٹ کرنے کے نوٹس پر تاحکمِ ثانی عمل درآمد روک دیا۔

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کو شاہ محمود قریشی کی وارننگ

وزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی تحریک انصاف میں کوئی جگہ نہیں۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز کا آڈٹ کرنے کے نوٹس کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالتِ عالیہ نے بھجوائے گئے نوٹس پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔

جہانگیر ترین کا ہم خیال اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

شرکا سے گفتگو کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ آئندہ مل کر کوئی لائحہ عمل بنائیں گے۔

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی سیکریٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور آڈٹ کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *