حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے نون لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ سعد رفیق میرے بھائی ہیں اور اکٹھے فیملی میں رہ چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نون لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں اور ایسے ہی چلیں گی۔
یہ بھی پڑھیے
- جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا
- عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں، یہی رویہ رہا تو کوئی قدم اٹھا سکتے ہیں: راجہ ریاض
- علی ترین بھی آصفہ بھٹو کی متاثر کُن شخصیت کے مداح ہوگئے
مسلم لیگ ن میں شمولیت کے سوال پر جہا نگیرترین صاحب مسکراتے رہے۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیا جہانگیر ترین کا جہاز کبھی نون لیگ کی طرف جا سکتا ہے؟
اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ جہاز تو ہر طرف جا سکتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
یوریا اسمگلنگ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، خسرو بختیار
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ یوریا کی اسمگلنگ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، 10 جنوری سے یوریا کی 4 لاکھ 40 ہزار بوریوں کی روزانہ پیداوار ہوگی، وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت 25 ہزار ٹن یوریا پاکستان میں بن رہا ہے، کھاد بنانے والی تمام کمپنیوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے
-
سندھ: 12سال سے 18سال کے طلبہ اور تدریسی عملے کو ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت
ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے صوبے کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ اور عملے (تعلیمی اور غیر تدریسی) کی کوویڈ 19 ویسکین لازمی لگوائیں۔
-
منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا: سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا۔
-
کراچی، نہم جماعت کے نتائج کا اعلان
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے ) نے ایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان کر دیا۔
-
کورونا وائرس سے صرف احتیاط سے ہی بچاؤ ممکن ہے، سید مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا ہے کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔
-
منی بجٹ کوئی چیز نہیں، یہ فنانس بل ہے، سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے منی بجٹ کوئی چیز نہیں، یہ فنانس بل ہے،اس سےمعیشت دستاویزی ہو جائے گی، امیر سے ٹیکس لے کر غریب پر لگایا جائے گا، ٹیکس کا غریب پر اثر نہیں پڑے گا، اسٹیک پر ٹیکس لگ رہا ہے وہ امیر کھاتے ہیں، آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی ہوگی ۔
-
لاہور میں موسم خراب، پروازیں اسلام آباد میں اتار لی گئیں
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسم میں اچانک شدید خرابی کے باعث درجن بھر پروازوں کو متبادل ایئر پورٹ پر موڑ دیا گیا۔
-
کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔
-
کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، حکومت اس کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
-
میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا: رانا شمیم
سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا۔
-
وجیہہ سواتی کی میت امریکا روانہ
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا روانہ کر دی گئی۔
-
کراچی میں کورونا شرح سوا 10 فیصد پر جا پہنچی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح سوا 10 فیصد ہو گئی۔
-
18 ارب کا فراڈ، عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ
صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
کراچی میں کل سے سردی بڑھے گی: چیف میٹرولوجسٹ
محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
-
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 2 خواتین زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔