Categories
Breaking news

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

اسلامک یونیورسٹی میں ڈلیوری بوائے سے مبینہ زیادتی، پولیس لاعلم

پروفیسر مشتاق نے ریکٹر کو خط لکھ کر کہا، واقعہ چُھپانے کے بجائے ذمے داروں کو سزادی جائے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی رنجش پر ملزم نے بیوی پر فائرنگ کر دی۔

چائے نہ پلانے پر سسر اور دیور نے خاتون کو قتل کردیا

دیور اور سسر مقتولہ کی لاش دریا کنارے چھوڑ آئے ، لاش چھ جون کو دریائے شمشال کے کنارے سے ملی تھی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *