
جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی، آخری میچ میں پولینڈ کو 0-5 سے مات دی۔
بھارت کے شہر بھوبنیشور میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹاپ ٹین پوزیشن سے باہر ہوگئی۔
پاکستان ٹیم کا مقابلہ گیارہویں پوزیشن کے لیے پولینڈ سے تھا۔ میچ میں پاکستانی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور حریف کو 0-5 سے مات دے دی۔
Table of Contents
جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی ناکام
بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جارہے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شوٹ آؤٹ پر ہرادیا۔
رضوان علی نے دو گول اسکور کیے، کپتان رانا وحید، نائب کپتان معین شکیل اور عماد انجم نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔
اس کامیابی کے نتیجے میں پاکستان نے ایونٹ کا اختتام گیارہویں پوزیشن پر کیا۔
خیال رہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں 16 ٹیموں نے شرکت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
پریانتھا کمارا کے جسم کا 99 فیصد حصہ جل چکا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پریانتھا کی موت دماغ اور جبڑے کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، تشدد سے پریانتھا کے ایک پاؤں کےعلاوہ جسم کی تمام ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔
-
بغیر تصدیق انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بغیر کسی تصدیق کے انتظامی معاملے کو مذہبی رنگ دیا گیا۔
-
پریانتھا کمارا کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد لاہور روانہ کردی گئی
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پریانتھا کی لاش ایمبولینس کے ذریعے لاہور روانہ کردی گئی، ایمبولینس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں بھی روانہ کی گئی ہیں۔
-
مراد سعید کا سندھ حکومت سے 650 ارب سے متعلق سوال
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بتائے 650 ارب روپے جو ملے وہ کہاں گئے؟
-
سیالکوٹ میں درندوں کے ہجوم میں ایک اور انسان سامنے آگیا
دونوں افراد پریانتھا کو بچانے کی بھرپور کوشش کرتے رہے، مگر افسوس کہ دونوں ہی ناکام رہے۔
-
سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے کی متروکہ وقف املاک میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات
سپریم کورٹ کے حکم پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے متروکہ وقف املاک میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی۔
-
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی فنڈز کی قلت
ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن بھی فنڈز کی قلت کا شکار ہے ،فنڈ نہ ہونے پر ملازمین کے بچوں کی اسکول فیس ادا نہیں کی گئی۔
-
مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا
سیالکوٹ کی فیکٹری میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
-
سیالکوٹ فیکٹری واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ابتدائی رپورٹ پیش
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سیالکوٹ فیکٹری واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی۔
-
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کو عجائب گھر بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کوعجائب گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کا تنازع وزیراعظم کے پاس پہنچ گیا
گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کا تنازع کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کے پاس پہنچ گیا۔
-
سیالکوٹ فیکٹری قتل، پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات
سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات سامنے آگئے۔
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
درندوں کے ہجوم میں ایک انسان بھی سامنے آگیا
ہجوم کے درمیان ایک فرد اسےبچانے کے لیے ہاتھ جوڑتارہا، یہ بےبس فرد پریانتھا کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا، مگر اس کی کسی نے بھی نہیں سنی، بلکہ الٹا اسی کو دھکے مارے گئے اور گھسیٹا گیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کو ٹیلی فون
وزیراعظم نے سری لنکن صدر کو بتایا کہ اب تک واقعے میں ملوث سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
شہباز آج بھی معیشت کے حوالے سے غلط ہیں، حماد اظہر
اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ن لیگ کی پالیسیوں کو رد کرکےمعیشت کو بہترکیا ہے۔