
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد ابراہیم طاہریان بھی وفد میں شامل ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے۔
x
Advertisement
ملاقاتوں میں پاک ایران باہمی تعلقات، امریکی صدارتی انتخاب اور پاک ایران گیس پائپ لائن پر خصوصی بات چیت کی جائے گی۔
دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایڈیشنل وزارت خارجہ کے حکام اور ایرانی سفیر نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ جواد ظریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سیاسی و اقتصادی وفد بھی اسلام آباد پہنچا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان کا نگورنوکاراباخ میں جنگ بندی کا خیر مقدم
-
بھارت میں برا سلوک، میرپورخاص کے دو خاندان پاکستان واپس آگئے
-
اہل کراچی کے ساتھ مسلسل مذاق ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال
-
پشاور: کورونا وائرس سے میڈیکل کے طالب علم کا انتقال
-
شنگھائی تعاون تنظیم مذاہب کے باہمی احترام پر زور دے، وزیراعظم عمران خان
-
ڈی آئی خان: نہر میں رکشہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
گلگت بلتستان پر مسلط جماعتوں نے صرف یہاں لُوٹا ہے، مراد سعید
-
سبسڈی و گرانٹس قومی خزانے پر بے جا بوجھ ہے، کابینہ کو بریفنگ
-
دو افسران عہدوں سے ہٹادیے، فورسز میں خود احتسابی کو سراہتے ہیں، شبلی فراز
-
حقیقی زندگی کی بھی ہیروئن ہوں، اداکارہ میرا
-
ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
-
سی سی پی او لاہور عمر شیخ اتنی ہی تابعداری کریں جتنی برداشت کرسکیں، رانا ثناء اللّٰہ
-
وفاق کا بیرون ملک 4 نئے معاشی وزراء کی تعیناتی کا فیصلہ
-
کراچی سرکلر ریلوے کیس: چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری ریلویز کو توہین عدالت کا نوٹس
-
شہباز شریف کو میڈیکل ٹیسٹس کیلئے جیل سے اسپتال لایا گيا
-
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کے اثاثوں کی بھی تفصیلات جاری کردیں
-
میں نے آرمی چیف سے کراچی واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا، بلاول
-
الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کے اثاثوں اور قرض کی تفصیلات جاری کردیں
-
پاکستان ریلویز کا 16 نومبر سے کراچی سرکلر ریلوے شروع کرنے کا اعلان
-
وفاقی کابینہ کا مزید حکومتی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ