جنگلی بلیوں کی غیر قانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا سرکاری ملازم نکلا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر فروخت کے لئے پیش کی جانے والی بلیوں کے خریدار بن کر جانےوالے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم نے لیپرڈ کیٹس کو بازیاب کروالیا تھا۔
سندھ وائلڈ لائف کے انسپکٹر نعیم خان کے مطابق ملزم عامر عزیز نے سوشل میڈیا پر جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے پیج بنایا ہوا تھا، عامر عزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نعیم خان کے مطابق چڑیا گھر کا سرکاری ملازم جنگلی بلیوں کے علاوہ مگرمچھ کی خرید و فروخت میں بھی ملوث ہے، اس معاملے پر کافی دن سے ٹیمیں کام کر رہی تھیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع پر چین کی غیر متزلزل حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
-
بی این اے کوئی اتنی بڑی فورس نہیں ہے وزیر داخلہ شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ نوشکی اور پنجگور میں بڑی تباہی کی منصوبہ بندی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنائی،ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔
-
عالیہ حمزہ کی رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف پٹیشن دائر
پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔
-
نواز شریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل
مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
-
طاہر اشرفی کی پرویز الہٰی سے ملاقات
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔
-
کراچی: ڈرائیور نشے میں ڈبل کیبن سے دیوار توڑ کر بنگلے میں گھس گیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نشے کی حالت میں ڈبل کیبن گاڑی چلانے والا بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔
-
لاہور چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک
لاہور کے چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک ہو گیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مذکورہ زرافہ بیمار تھا۔
-
ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی۔
-
ریلوے خسارہ کم آمدنی بڑھائی جائے، اعظم سواتی
وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے حکم دیا ہے کہ ریلوے میں بہتری لانے کے لیے اگر اوپن مارکیٹ سے پروفیشنلز کی ضرورت ہو تو بلا جھجک ان کی خدمات حاصل کر لی جائیں، ریلوے کا خسارہ کم کرنے کے لئے اخراجات کم اور آمدنی بڑھائی جائے ۔
-
بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
کراچی سوک سینٹر میں جنات کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مقامی اور صوبائی سرکاری دفاتر کے مرکز سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
-
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر سزا یافتہ شخص گرفتار
بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے سزا یافتہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان کی اہم چینی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات
گزشتہ روز پڑوسی ملک چین کے دورے پر پہنچنے والے وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے اہم اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران ڈیجیٹل، صحت، تجارت، صنعتی راہداریوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سی پیک کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
-
علی امین گنڈاپور کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس
ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نےسرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کونوٹس جاری کر دیا، ضیاء الرحمٰن، جے یو آئی ایف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی بھی ہیں۔