Categories
Breaking news

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کی منظوری

Advertisement
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کی منظوری دے دی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سیٹ اپ کے تحت ملتان میں پولیس بیورو کریسی جبکہ بہاول پور میں سول بیورو کریسی کا دفتر قائم ہو گا۔

جنوبی پنجاب صوبہ، سیاسی جماعتوں کو ایک صفحہ پرلائیں گے،شاہ محمود

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے مارننگ شو ’’جیو پاکستان‘‘…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹوں کی پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام سے پاکستان تحریکِ انصاف اپنا وعدہ پورا کرنے جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا

سردار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام سے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *