
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان پہلے ٹیسٹ کے دوران کیے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ دورہ پاکستان پر آئی ہوئی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف پاکستان کو خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔
ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی 3 فروری کو لاہور میں بائیو سیکورببل میں آئیں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں بھی ڈومیسٹک پرفارمرز کو جگہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ٹیم میں فخرزمان کی بھی واپسی کا بھی امکان ہے، جبکہ محمد حفیظ کی شمولیت دستیابی سے مشروط ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
اسی طرح صہیب مقصود، شرجیل خان، اعظم خان، ذیشان ملک، زاہد محمود بھی اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 11، 13 اور 14 فروری کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، سراج الحق
براڈشیٹ معاملے پر گفتگو امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ براڈ شیٹ معاملے پر حکومتی کمیٹی منظور نہیں ہے، اس پر سپریم کورٹ ایکشن لے۔
-
سفارش اور دھمکی نیب دروازے کے باہر ختم ہوجاتی ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ہی ختم ہو جاتی ہے۔
-
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نصرت شہباز کیخلاف کارروائی سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ہے ۔
-
عمران یہ بتائیں اوپن سماعت کے لئے کب درخواست دے رہے ہیں؟ اے این پی
اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ عمران خان نے بیان تو دے دیا۔ یہ بتائیں کہ عملی طور پر اوپن سماعت کے لئے کب درخواست دے رہے ہیں؟
-
اسٹیل ملز فولاد ساز ادارہ ہے، کسی صورت فروخت نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ صوبے کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو اعلانات اور بیانات کی ضرورت نہیں
-
عمر کوٹ میں شکست، ارباب رحیم کی عمران خان اور گورنر پر تنقید
عمرکوٹ میں 18 جنوری کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سے بھاری شکست کے بعد سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اور انھوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی گورنر سندھ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
-
سندھ: میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10 جون سے ہوں گے، تجاویز
ذرائع کا کہنا تھا کہ 23جنوری کو محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ان تجاویز کی توثیق کی جائے گی
-
عمر شیخ دور کی تیار کردہ قبضہ گروپوں کی فہرست سامنےآ گئی
موجودہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے وزیراعظم کی لاہور آمد سے قبل فہرست پر کارروائی شروع کردی ہے
-
آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کو ورکنگ باونڈری پر صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
-
پاکستان ویمن ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شکست
ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کے باوجود قومی مقررہ اوورز میں ہدف سے صرف 4 رنز دور رہ گئی۔
-
اٹک تا رحیم یار خان، پنجاب کی یکساں ترقی یقینی بنائیں گے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اٹک سے رحیم یار خان تک پورے پنجاب میں یکساں ترقی یقینی بنائیں گے۔
-
وزیراعظم عمران خان کی جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے ۔
-
پاکستان یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہا ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے آسٹریلیا کے پاکستان میں ہائی کمشنر جیفری شاؤ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔
-
ہر ایک کی عزت ہوتی ہے، جسٹس عامر فاروق نے نیب ڈائریکٹر پر برہم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے ڈائریکٹر پر برہم ہوگئے ۔
-
پنجاب پولیس کے 558 افسران و اہلکار کورونا وائرس سے متاثر، 4 جاں بحق ہوئے
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے مطابق کورونا وبا کی دوسری لہر میں21 اہلکار متاثر ہوکر قرنطینہ ہیں۔
-
فنانس ایکٹ 2017ء کی سیلز ٹیکس ترامیم کالعدم قرار
سندھ ہائی کورٹ نے فنانس ایکٹ 2017 کی سیلز ٹیکس ترمیم کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔