Categories
Breaking news

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم ، محمد رضوان ، سرفراز احمد کے علاوہ محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر عثمان قادر آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *