Categories
Breaking news

جنوبی اسپین، گزشتہ رات سینکڑوں کی تعداد میں مہاجر مزدوروں کی جھونپڑیاں آگ لگنے سے تباہ

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)جنوبی اسپین میں ایک مہاجر کیمپ میں آگ لگنے سے مزدوروں کی جھونپڑیاں جل گئیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات جنوبی سپین میں پیش آیا۔ اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں نجار میں جھونپڑیوں میں آتش زدگی سے 200 مہاجر بے گھر ہوگئے تھے۔
واضح رہے افریقہ سے تعلق رکھنے والے مزدور المیریا میں قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہیں۔ یہاں بنیادی سہولیات میسر نہیں۔ تاہم برطانیہ سے سردیوں میں بڑی تعداد میں پھل اور سبزیاں آتی ہیں۔ اور اس سے مزدوروں کو کام ملتا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *