
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کے کیس میں تینوں ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ملزمان شہزاد نیاز، ارشد علی، عدیل اشرف کو اسپیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔
عدالت نے ملزمان کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
اسپیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے سامنے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم شہزاد نیاز نے دیگر دو شریک ملزمان کو پیسے لے کر ایف بی آر کا ریکارڈ ایک صحافی کو فروخت کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ چوہدری سالک حسین اور شافع حسین بھی موجود ہیں۔
-
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا اتحاد مضبوط ہے۔
-
عمران خان احتساب سے بچنے کیلئے ڈرامے کر رہا ہے، ترجمان پیپلز پارٹی
عمران خان گھبراہٹ کے شکار ہیں، ان کا سیاسی مستقبل تاریک ہوچکا، فیصل کریم کنڈی
-
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں آکر کردار ادا کرے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میرے پاس تحریک انصاف کے کئی ارکان آئے تھے کہ استعفے منظور نہ کریں، استعفوں کی منظوری کیلئے ممبر کا اپنا فیصلہ ہونا ضروری ہے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب کے خط کا جواب دے دیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میری 20 دسمبر کی رولنگ مکمل آئینی و قانونی ہے، اس کے جواب میں 21 دسمبر کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
پنجاب: کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ
پنجاب کابینہ نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ پنجاب کابینہ کے اجلاس نے 2 ارب روپے کا اسپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔
-
جلد الیکشن نہیں کروائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان
احتجاجی مظاہرے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔
-
قومی اسمبلی میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل فوری نافذ العمل ہوگا، بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسلز کی تعداد 125 ہوگی۔
-
بےنظیر بھٹو، مریم نواز کی ٹیچر سسٹر برکمینز انتقال کر گئیں
سسٹر برکمینز کونوے نے جیسز اینڈ میری اسکول کراچی، لاہور اور مری میں خدمات انجام دیں۔ ان کا انتقال 82 برس کی عمر میں برطانیہ میں ہوا۔
-
چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹانے کی کامل علی آغا نے گھٹیا بات کی، شافع حسین
شافع حسین نے کہا کہ پارٹی کی مخالفت کے باوجود چوہدری شجاعت نے کامل آغا کو سینیٹر بنوایا۔
-
وزیر اعلیٰ کے پی نے ابھی تک اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار نہیں کی، سرکاری ذرائع
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت پنجاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
وزیراعظم کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں سے ملاقات
وزیراعظم نے کہا کہ پرامن اور مستحکم ماحول کے قیام تک کوششیں جاری رکھیں گے، کسی کو بھی امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔
-
اسلام آباد کے شہریوں سے زائد ڈومیسائل فیس لینے کا انکشاف
چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے سوال کیا کہ غیر قانونی کام کرنے والوں کا تعین کیوں نہ ہوسکا؟
-
ق لیگ نے کامل علی آغا کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا
طارق بشیر چیمہ کے مطابق کامل علی آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور بطورسینیٹر ممبر شپ بھی ختم کر دی گئی ہے۔
-
وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار کرلیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو آج ہی ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا۔
-
سندھ ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس پر عمل درآمد مؤخر کر دیا
سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے فرسٹ شیڈول، پارٹ ون کی ڈویژن ٹو بی کی پہلی شق خلاف آئین ہے۔