Categories
Breaking news

جمہوریت عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا، امریکی صدر جوبائیڈن

Advertisement
Advertisement

امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے سینیٹ میں سابق صدر دونلڈ ٹرمپ کو الزامات سے بری کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی پسندی اور تشدد کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں۔

انہوں نے ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمہوریت عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا۔

جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ جھوٹ کو شکست دینے کےلیے سچ کا دفاع کریں۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ جوریپبلیکن رہنما سزا کے خلاف تھے وہ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کپیٹل ہل حملے کا ذمہ دار ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *