
جماعت اسلامی کراچی نے سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ کالے قانون کے ذریعہ کراچی کے بلدیاتی اداروں پر قبضہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ جعلی اور کالے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بلدیات کے اس کالے قانون کو فوری طور پر واپس لیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ نئے سال کا آغاز اپنےحق کی جدوجہد اور کالے بلدیاتی قانون کو مسترد کرکے کریں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے جدو جہد اسمبلی کے سامنے شروع کر دی گئی ہے، سندھ حکومت سو رہی ہے، یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو سہولیات فراہم نہیں کر رہی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: کمسن بچی کا قتل، پولیس نے پوسٹ مارٹم ہی نہیں کروایا
پولیس کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن عزیز نگر میں 25 دسمبر کو کمسن بچی 13سالہ انوشہ کو گھر میں گلے میں دوپٹے کا پھندا لگا کر قتل کردیا گیا تھا۔
-
اوگرا کا ایل پی جی گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔
-
حکومت نے صرف آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، نوید قمر
اپنے بیان میں نوید قمرنے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار سے نہ لگائیں کہ ملک چلانا مشکل ہو جائے۔
-
اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز
پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر سال 2021ء کے دوران ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) نے کارروائیاں کیں۔
-
فیصل آباد: پلاسٹک ڈرم سے ملنے والی خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ملنے والے دونوں خواتین کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ ملزمان کا بھی سراغ لگا لیا گیا ہے۔
-
سال 2021 نے دوطرفہ اور کثیرجہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، شاہ محمودقریشی
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک ایسے سال کی عکاسی کرتے ہوئے خوشی ہوئی جس نے پاکستان کے پرچم کے لیےنئی سفارتی راہیں کھولیں۔
-
اسپین میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی میتیں پاکستان نہیں جا سکتیں، سفیر پاکستان
اس حوالے سے میڈرڈ میں متعین سفیر پاکستان شجاعت راٹھور سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کہ اسپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو منع کیا جائے کہ وہ ہمارے سرکاری کام میں مداخلت نہ کریں، پھر کہا گیا کہ کمیونٹی کے رہنماوں سے رابطہ کریں تاکہ وہ میتیں وصول کرنے میں پاکستانی سرکاری اداروں کی مدد کریں۔
-
شہباز گل کا مریم، شہباز اور حمزہ کو ہیلتھ کارڈ بھجوانے کا اعلان
شہباز گل نے کہا کہ ان 16 ملازمین کوبھی ہیلتھ کارڈ بھجوائیں گےجن کے اکاؤنٹ میں جعلی ٹی ٹی لگتی رہیں، اب علاج کے لیے کسی کو لندن نہیں جانا پڑے گا۔
-
نئے چیئرمین نیب کیلئے حکومتی طریقہ الٹا ہے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئرہنما رانا ثنا اللہ نے نئے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تقرری کےلیے حکومتی طریقہ کو الٹا قرار دیدیا۔
-
اسلام آباد: مزید 34 افراد میں اومی کرون کی تشخیص
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں 34 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تشخیص کی تصدیق کی ہے۔
-
گوجرانوالہ: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان گرفتار
گوجرانوالہ پولیس نے مان موڑ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔
-
چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تفصیلات بتادیں
فیڈ رل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) چیئرمین نے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
کراچی چڑیا گھر میں مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی
کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائے کے لئے شہریوں کے ساتھ بچوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ڈی جی کے ڈی اے کو رہا کرنے کا حکم
عدالت نے آصف میمن کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
-
طالبہ کے مبینہ اغواء کی کوشش کیس، ملزم ضمانت پر رہا
عدالت نے ملزم صفدر وسان کو 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا۔
-
وجیہہ سواتی کی لاش 48 گھنٹوں میں امریکا روانہ کی جائیگی
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وجیہہ سواتی کی لاش اگلے48 گھنٹوں میں امریکا روانہ کردی جائے گی۔