Categories
Breaking news

جلسہ ہوگا، ضرور ہوگا اور وہیں ہوگا، مریم نواز

Advertisement
سب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ استعفے اپنی پارٹی قیادت کے پاس جمع ہوں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ استعفے اپنی پارٹی قیادت کے پاس جمع ہوں گے، جلسہ ہوگا ضرور ہوگا اور وہیں ہوگا۔

لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے ایک بار پھرحکومت کو نشانے پر رکھ لیا۔

مریم نواز نے کہا کہ یہ ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگارہے ہيں، ان کا تو کوئی منصوبہ ہی نہیں ہے جس پر ہم تختیاں لگائيں۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کل فیصلوں کا اعلان کیا، سب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ استعفے پارٹی سربراہان کے پاس جمع ہوں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *