Categories
Breaking news

جلسہ امر بالمعروف جاری ، شرکاء عمران خان کے خطاب کے منتظر

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان جلسہ ’امر بالمعروف‘ سے خطاب کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب کی ابتدا میں جلسے میں آںے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی ٹیم کو زبردست انتظامات کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام میں پہنچے ہیں۔

پریڈ گراؤنڈ میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کا ’امر بالمعروف‘ جلسہ عام جاری ہے، جس سے اسد عمر ، شیخ رشید و دیگر نے خطاب کیا ہے اور شرکاء عمران خان کی تقریر کے منتظر ہیں۔

وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے، اُس قبل انہوں نے جلسہ گاہ کا فضائی معائنہ بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.