Categories
Breaking news

جعلی ڈی جی نیب سکھر گرفتار

جعلی ڈی جی نیب سکھر گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈی جی نیب سکھر کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق ملزم ڈی جی نیب بن کر حکومتی افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔

جعلی چیئرمین نیب بن کر عوام کو لوٹنے والے نوسرباز گروہ کا رکن گرفتار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس(ر)…

ترجمان نیب نے بتایا ہے کہ ملزم میاں محمد فیاض کو جوہر ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے 44 لاکھ نقد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان نیب نے مزید بتایا ہے کہ ملزم پولیس افسران، ڈی سیز اور ہاؤسنگ سوسائٹی مالکان کو بلیک میل کرتا رہا ہے۔

عوام سے لاکھوں روپے لوٹنے والا نیب کا جعلی افسر گرفتار

اسلام آباد(بلال عباسی)قو می احتساب بیورو کے…

نیب کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ نیب نے ملزم کا گرفتاری کے بعد 8 جون تک کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *