Categories
Breaking news

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کیلئے بڑا صدمہ

Advertisement
Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کیلئے بڑا صدمہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کرگئے۔

صحافی زاہد گشکوری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر عبدالحق کی عمر 85 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنی پیشی کے دوران بھی اپنے سسر کی صحت کا تذکرہ کیا تھا۔

مزید :

Breaking Newsقومیعلاقائیاسلام آباد

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *