Categories
Breaking news

جسٹس فائز نظرثانی کیس: حکومت کا اعتراض دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

جسٹس فائز نظرثانی کیس: حکومت کا اعتراض دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں حکومتی درخواست پر اعتراض کے بعد وزارت قانون نے دوبارہ درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ترجمان وزارت قانون کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے جلد دوبارہ درخواست دائرکی جائے گی۔

صدرمملکت کا جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع

صدرمملکت نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائرکی ہے، 70 صفحات پر مشتمل درخواست میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو فریق بنایا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کے 26 اپریل کے فیصلے کے خلاف حکومت نے درخواست دائر کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *