Categories
Breaking news

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا معاملہ ، جوڈیشل کونسل نے فیصلہ سنادیا

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا معاملہ ، جوڈیشل کونسل نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی سفارش کردی۔

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ پانچ،چار کی اکثریت سے منظورہوا۔سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی سفارشات اب پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائی ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں تعینات کیا جائے گا۔جسٹس عائشہ ملک کا تعلق کراچی سے ہے،انہوں نے اپنی قانون کی ڈگری ہاروڈ یونیورسٹی سے حاصل کی۔انہوں نے پیرس، نیویارک اور کراچی سے بھی تعلیم حاصل کی۔

پنجاب کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

مزید :

قومیBreaking Newsاہم خبریں

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.