
پاکستان میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔
ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کا کہنا ہے کہ اس سال بھی کورونا وائرس کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں کا بھی سامنا رہا ہے۔
اُنہوں نے نئے سال کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ نئے سال دنیا میں بہتری آئے گی۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں، اس موقع پر ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔
یہ بھی پڑھیے
تقریب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے امن و آشتی کا پیغام دیا گیا۔
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔
کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
قائدِاعظم کا یومِ ولادت: ڈی جی رینجرز سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری
ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اظہروقاص نے قائداعظم کے یومِ ولادت پر مزارِ قائد پرحاضری دی۔
-
کراچی: امارات جانیوالے کنٹینر سے 240000 نشہ آور گولیاں برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ کے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کی ہے۔
-
تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہیں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں، جن کے عزائم منفی ہیں وہ ناکام ہوں گے۔
-
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے گھر میں گیس کا دھماکا، میاں، بیوی اور 3 بچے زخمی
کراچی غربی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے 3 کم سن بچے زخمی ہو گئے۔
-
کراچی: گلستانِ جوہر میں کینیڈین خاتون کی ہلاکت، مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پرفیوم چوک پر گولی لگنے سے کینیڈین خاتون کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔
-
ژوب: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
قائدِ اعظم کا یوم ولادت: وزارائے اعلیٰ پنجاب و بلوچستان کا پیغام
بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت پر وزارائے اعلیٰ پنجاب و بلوچستان نے پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمران خان نے ارکانِ قومی اسمبلی کو بدھ کو طلب کر لیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب کر لیا۔
-
بلوچستان: کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کم، الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے شمالیٔ بلوچستان کے لیے موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری کر دیا جہاں کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی کم ہے۔
-
معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شدید معاشی بحران کے ساتھ ملک کو دہشت گردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے، ہم متحد ہو کر اس بحران سے ملک کو نکالیں گے۔
-
قائد اعظم کو پاک فضائیہ کا خراجِ عقیدت
بانیِ پاکستان محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کردیا۔
-
کراچی کے چرچ میں دعائیہ تقریب
دنیا بھر کی طرح شہرِ قائد میں بھی آج مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
-
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا سینٹ پیٹرک اور سینٹرل بروک میموریل چرچ کا دورہ
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سینٹ پیٹرک چرچ اور سینٹرل بروک میموریل چرچ کا دورہ کیا ہے۔
-
کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، پوری دنیا میں گزشتہ کچھ دہائیوں میں مذہبی عدم برداشت کی لہر نے زور پکڑا ہے۔
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کی لاپتہ لڑکی بازیاب
کراچی کے علاقے ملیر کی انویسٹی گیشن پولیس اور اے وی سی سی نے ٹھٹھہ جنگ شاہی سے شاہ لطیف ٹاؤن کی لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔