Categories
Breaking news

جرمنی نے کورونا کی وجہ سے سپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

Advertisement
Advertisement

جرمن وزارت خارجہ نے سپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں سیاحت اور غیر ضروری دوروں پر لاگو ہوتی ہیں تاہم ہسپانوی جزیرے کینری کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ سپین سے جرمنی واپس لوٹنے والے افراد کو لازمی طور پر کورونا ٹیسٹ کے منفی نتائج آنے تک خود کو قرنطینہ کرنا ہوگا۔ سیاحت کے لیے مشہور بعض ہسپانوی جزیروں پر مسلسل نئے کورونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *