Categories
Breaking news

جرمنی میں نوجوان کا خنجر سے حملہ، 3 افراد ہلاک

جرمنی(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں نوجوان نے خنجر سے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرینکفرٹ کے نواحی علاقے میں حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 24 سالہ ملزم کا تعلق صومالیہ سے بتایا جا رہا ہے، حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔رپورٹس کے مطابق علاقے کو سیل کر کے تفتیش کی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *