Categories
Breaking news

جرمنی اور اسپین میں رواں ماہ مہنگائی 29 سال کی بلند ترین سطح پر

فرینکفرٹ/میڈرڈ … جرمنی اور سپین میں رواں ماہ مہنگائی 29 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جرمنی میںتوانائی کی بڑھتی قیمتوں اور سپلائی چین میں رکاوٹیں یورپ کی اعلیٰ معیشت پر اثر انداز ہوئیں۔ سالانہ افراط زر کی شرح میںبھی 5.2 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دریں اثناءسپین میں خوراک اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے افراط زر نومبر میں تقریباً تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صارفین کی قیمتوں میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا، جو اکتوبرکے 5.4 فیصد سے زیادہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *