Categories
Breaking news

جج رانا شمیم کس کے خرچے پر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں؟ شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ جج رانا شمیم کس کے خرچے پر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں؟

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ عجیب بات ہے کہ یہ وہی نوٹری پبلک ہے جو نواز شریف کے کاغذات نوٹرائز کرتا ہے اور وہی نوٹری پبلک جج رانا شمیم کے ایفیڈیویٹ کو بھی نوٹرائز کرتا ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ یہ بھی پتہ کیا جائے کہ جج رانا شمیم کس کے کہنے پر لندن گئے اور اتنی دیر بعد اُن کو یہ خواب کیوں آیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.