
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کو اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
اعظم خان کو 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا اور ان کو اسپیشل جج سینٹرل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اعظم خان کی خدمات ہائی کورٹ کے سپرد تھیں، ہائی کورٹ سے قبل وہ احتساب عدالت کے جج تعینات رہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے سپر اسٹورکی پارکنگ میں سیکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی کی گولی سے جاں بحق ہو گیا۔
-
دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند
موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔
-
کساد بازاری نے ترقی کا راستہ موڑ دیا، بلاول بھٹو
اقوام متحدہ میں جی 77 وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کومعاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
شمالی وزیرستان، گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
رپورٹس کے مطابق مسلحح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
شہباز شریف کے دعوے پر عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری
فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے آرڈر گیارہ رول اکیس کے تحت عمران خان کا دفاع کا حق صحیح ختم کیا۔
-
آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی۔
-
عمران کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے پہلے پرویز الہٰی کی ملاقاتیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت بھی پرویز الہٰی کو قومی امور پر مشورے دے رہے ہیں۔
-
امریکا میں عمران خان کیلئے لابنگ کی جا رہی ہے، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ استعفے کی باتیں بلیک میلنگ کا حصہ ہے، استعفوں کا مقصد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے، پی ٹی آئی ملک میں تخریب کاری چاہتی ہے۔
-
ہم نظام کیسے چلائیں؟ ہمارا آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کو مالی وسائل نہ دینے سے متعلق ہماری شکایت جاری رہے گی۔
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، تقرریاں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
-
اللّٰہ نے موقع دیا تو ملک کو کرپشن اور قرض فری بناؤں گا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی وجہ سے ملک 2 ٹکڑے ہوا۔
-
عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ کیوں دیتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم سیلاب کی تباہی میں لگے رہے، عمران خان امداد روکنے کی کوشش کرتے رہے، ہم آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہے تھے، عمران خان سبوتاژ کرنے میں لگے رہے۔
-
ٹیکسلا: ایک ماہ قبل پی ٹی آئی دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا
پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔
-
دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کیلئے عالمی برادری کا عزم ضروری ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ اے پی ایس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کی یاد میں ہے۔
-
کراچی: سعید آباد میں رکشے پر فائرنگ، 1 ہلاک، دوسرا زخمی
کراچی کے علاقے سعید آباد کے خورشید پورہ قبرستان کے قریب رکشے پر فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔