Categories
Breaking news

جب ملک کی قیادت اور وزرا کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

جب ملک کی قیادت اور وزراکرپٹ ہوں توملک دیوالیہ ہوجاتےہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ملک کی قیادت اور وزراکرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ جب چھوٹے سرکاری ملازمین رشوت لیتے ہیں تو شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عام شہری رشوت کی رقم کو اپنے اوپرٹیکس تصور کرتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *