Categories
Breaking news

جب دریاؤں کا رخ اُن کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر باجوہ بُرے ہوگئے، مونس

جب دریاؤں کا رخ اُن کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر باجوہ بُرے ہوگئے، مونس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے منفی بیانات سامنے آنے کے بعد مونس الہٰی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جب دریاؤں کا سارا رخ پی ٹی آئی کے لیے موڑا ہوا تھا تو وہ ٹھیک تھے ، جب پیچھے ہٹ گئے تو بُرے ہوگئے۔

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کس طرح جھوٹ بولا گیا دھوکے دیے گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔

عمران خان کے اتحادی اور ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔

مونس الہٰی نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی مجھ سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *